sarfaraj alam

Add To collaction

لیکھنی کہانی -28-Aug-2023

میری انکھوں سے تیری یاد سایا نہیں جاتا میں نے مان لیا تم کو بلایا نہیں جاتا اک مدت سے تیرا نام اٹکا تھا دل پر میں کیا کروں وہ مجھ سے بتایا نہیں جاتا

ہونے والے تو خود ہی ہو جاتے ہیں کسی کو کہہ کر اپنایا نہیں جاتا محمــــــــد سرفراز رقیبی

   19
1 Comments

Sachin dev

02-Sep-2023 04:11 PM

Nice

Reply